’ایسے کھلاڑی کے ساتھ نہیں کھیل سکتا جس نے ملک کو بدنام کیا ہو‘ پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ
پاکستانی کرکٹر محمد حفیظ نے بنگلہ دیشی پریمیئر لیگ میں سپاٹ فکسنگ میں ملوث سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔
واضح رہے کہ چٹاگانگ نے بنگلہ دیشی پریمیئر لیگ میں محمد عامر اورمحمد حفیظ سے معاہدہ کیا تھا لیکن…