ٹریفک کے مسائل تحریر:ڈاکٹر احسان باری
سڑکوں پر ٹریفک حادثات میں شدید اضافہ ہوتا جارہا ہے اور متعلقہ و ذمہ داران مسلسل چپ کا روزہ رکھے ہوئے ہیں اور کسی قسم کے اقدامات کرنے کو قطعاً تیار نہ ہیں جن شاہراہوں اور سڑکوں پر ٹریفک مسلسل رواں دواں رہتی ہے ان پر مختلف قسم کی تجاوزات اور…