ن لیگ جہلم کے اندرونی اختلافات تحریر : الیاس صادق وٹو
دو دفعہ الیکشن میں کلین سویپ کرنے والی سیاسی جماعت ن لیگ جہلم کو اس وقت کافی مشکلات کا سامنا ہے،
اندرونی طور پر یہ دو سے زائد دھڑوں میں تقسیم ہو چکی ہے،کون نہیں جانتا ضمنی الیکشن این اے 63اور چیئرمین ضلع کونسل کے الیکشن میں ن لیگ ہی ن…