چھ ماہ سے ماہانہ وظیفہ نہ ملنے پر نرسوں کاڈی سی ، سی ای او دفتراور جی ٹی روڈ پر شدید احتجاج
جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) چھ ماہ سے ماہانہ وظیفہ نہ ملنے پر نرسوں کاڈی سی ، سی ای او دفتراور جی ٹی روڈ پر شدید احتجاج،
اے سی اور سی ای او ہیلتھ کے مذاکرات ناکام ،
نرسوں نے تنگ آکرجی ٹی روڈ بلاک کر دیا ،
ڈی سی جہلم اقبال حسین نے دفتر سے…