میڈیکل سٹور کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی وجہ سے مریض رل گئے
سوہاوہ سمیت ضلع جہلم میں میڈیکل سٹور کی شٹر ڈاون ہڑتال چوتھے روز بھی جاری،
مریضوں کو سخت پریشانی کا سامنا متعدد کی حالت غیر ہسپتال میں مریضوں کا رش ،
تفصیلات کے مطابق جہلم شہر،دینہ ،پنڈ دادن خان ،سوہاوہ اور ڈومیلی میں درجنوں میڈیکل سٹور…