ممتاز بزنس مین میاں نعیم بشیر کے گھر شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی
جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) ممتاز بزنس مین میاں نعیم بشیر کے گھر شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی ،
قیمتی سامان جل گیا، ریسکیو اور فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر کروڑوں کا سامان بچالیا،
تفصیلات کے مطابق کے ڈی سی گارڈن کے مالک اور معروف بزنس مین میاں…