ووٹ کی توہین کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے،میاں محمد نواز شریف
میاں محمد نواز شریف کا جہلم میں خطاب،
ووٹ کی توہین کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دیں گے عوام کے ووٹ کی طاقت سے منتحب نمائندوں کو نااہل کرنے والے فیصلوں کو رد کردیں گے جس نے ملک کو ایٹمی قوت بنایا ،
معاشی ترقی دی، سی پیک کا منصوبہ شروع کیا…