دینہ کی معروف سیاسی شخصیت میاں عنصر انتقال کر گئے
دینہ شہر کے معروف سیاسی خاندان کے چشم و چراغ ،اہم سیاسی شخصیت میاں عنصرسپرد خاک .
وہ چیئرمین میونسپل کمیٹی دینہ اور سٹی ناظم دینہ رہے،مشرف دور میں ابتلاء کا شکار بھی رہے.
تفصیلات کے مطابق دینہ شہر کے معروف سیاسی گھرانے سے تعلق رکھنے…