موگلی کا گلہ
یہ موگلی ہے،ٹلہ جوگیاں کے بالکل نیچے کم و بیش سو سے زائد نفوس پر مشتمل ایک ڈھوک ہے،
جو داخلی موضع ہموالہ کہلاتی ہے،یونین کونسل/فیلڈ آفس ناڑہ کا علاقہ ہے،
کچھ عرصہ قبل مخیر حضرات کے تعاون سے یہاں پینے کا صاف پانی مہیا کرنے کے لئے زمین…