نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کی روڈ سیفٹی کے متعلق آگاہی واک
جہلم لائیو ( احسن وحید) نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس کی روڈ سیفٹی کے متعلق آگاہی واک،
تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی موٹروے حافظ احمد نعمان نے بیٹ سکس کا چارج سنبھالتے ہی عوام میں روڈ سیفٹی کے متعلق شعور دینے کے لئے ایک واک کا اہتمام کیا…