اسلام آباد کا معروف ہوٹل مونال ریسٹورنٹ دوبارہ کھل گیا
اسلام آباد کا معروف ہوٹل مونال ریسٹورنٹ کھل گیا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان نے مونال ریسٹورنٹ کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیتے ہوئے اسلام آباد ہائی کورٹ (IHC) کے سابقہ حکم کو معطل کردیا۔
گزشتہ روز ہونے والی سماعت میں، معززجج مظاہر نقوی نے…