معصوم بچی سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
جہلم میں معصوم لڑکی سے گن پوائنٹ پر زیادتی کا واقعہ۔
پولیس نے ملزم گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر جہلم کے علاقہ چونترہ میں عارضی طور رائش پذیر ضلع منڈی بہاوالدین سے تعلق رکھنے والے محنت کش نے دو روز قبل تھانہ صدر جہلم میں…