پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس میں مشاعرہ کا انعقاد،ڈپٹی کمشنر مہمان خصوصی تھے
جہلم لائیو (بیورو رپورٹ ) بانئ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ایک عہد آفریں شخصیت،عظیم قانون دان اور بلند پایۂ مدبر تھے ،
ان میں غیر معمولی قوت عمل اور عزم و جزم کا لازوال جذبہ تھا اور اس جذبہ کو اجاگر کرنے کیلئے ہمیں ایک قوم کی صورت میں…