الیاس صادق وٹو متفقہ طور پر مسیحی اتحاد کے سربراہ مقرر
جہلم لائیو ( نمائندہ خصوصی ) ضلعی مسیحی اتحاد کے متفقہ سر براہ الیاس صادق وٹو مقرر جہلم کے ضلعی و تحصیل کونسلرز سمیت کرسچن برادری کے مذہبی و سماجی قائدین کا بھر پور اعتماد ،
تفصیلات کے مطابق جہلم نیو کرسچن کالونی گل ہاؤس میں ممبر ضلع…