کالا دیو مسجد میں حادثہ،3 نمازی شہید 21زخمی
جہلم کے نواحی علاقہ کالا دیو کی مسجد میں حادثہ۔
شدید بارش کے باعث مسجد کی دیوار گر گئی۔
المناک حادثے میں 3نمازی شہید 21زخمی۔
علاقے میں دکھ اور غم کی فضا قائم۔
تفصیلات کے مطابق جہلم کے نواحی علاقہ کالا دیو کی خانقاہ سلطانیہ پیراں والی…