ن لیگی امیدوار مرزا راشدچیئرمین میونسپل کمیٹی جہلم منتخب
جہلم لائیو(تازہ ترین):انتہائی باوثوق ذرائع کے مطابق چیئرمین میونسپل کمیٹی جہلم کا الیکشن ن لیگی امیدوار مرزا راشد 35ووٹ لے کرجیت گئے،انکے مدمقابل آزاد امیدوار خادم اللہ بٹ کو 9 ووٹ ملےہیں.
ن لیگی منتخب چیئرمین میونسپل کمیٹی جہلم مرزا راشد…