مخصوص نشستوں کا الیکشن: ناراض گروپ کاگھرمالہ گروپ کو ووٹ نہ دینے کا فیصلہ
جہلم لائیو:مخصوص نشستوں کے امیدواروں کے اعلان کے بعد ناراض گروپ میں چہ مگوئیاں شروع.
چئیرمین ضلع کونسل و بلدیہ کے متوقع الیکشن سے پہلے پیش بندی.
چند منتخب کونسلروں کی جانب سے مخالفت کا امکان.
مہر فیاض نے پارٹی فیصلے کی حمایت کا اعلان کر…