محکمہ بلڈنگ کی گاڑی چھو منتر
جہلم لائیو( بے نقاب) محکمہ بلڈنگ کی گاڑی چھو منتر.
محکمہ بلڈنگ کے افسران کے جادوئی کمالات .
لکڑ ہضم، پتھر ہضم، لوہا ہضم اب پیش خدمت ہے ایکسین بلڈنگ سرکاری گاڑی ہضم کر گیا.
ضلعی انتظامیہ لاعلم.
تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے جہلم…