قوم کا اعزاز:فاطمہ اعوان مانچسٹرمیں سکول کونسلر منتخب
جہلم لائیو ( بیورو رپورٹ ) قوم کا اعزاز:فاطمہ اعوان مانچسٹرمیں سکول کونسلر منتخب۔پاکستانی طلبہ و طالبات نے اقوام عام میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا،جو قابل فخر بات ہے۔سیدابرارحسین شاہ ضلعی صدرعوامی تحریک جہلم۔ پاکستانی طلبہ و طالبات نے…