پاکستان صرف گرمیوں کا ہی نہیں بلکہ سردیوں کا بھی سیاحتی ملک ہے۔ دسمبر سے فروری تک یہاں کے شمالی علاقوں میں برف باری ایک ایسے منظر کی شکل اختیار کر لیتی ہے جو کسی فلمی سین سے کم نہیں ہوتا۔
This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish.
AcceptRead More