قیام پاکستان کے مقاصد پورے نہیں ہوئے،مولانا اکرم اعوان
جہلم لائیو:ملک پاکستان عظیم قربانیوں کے نتیجے میں معرض وجود میں آیااور اس کے حصول کا مقصد یہ تھا کہ ملک میں اسلامی قوانین کے تحت نظام حکومت رائج ہو لیکن آج تک وہ وعدہ وفا نہ ہو سکا۔ان خیالات کا اظہار شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ مولانا امیر…