قانون کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف احسن طریقہ سے نبردآزماہونگے،
جہلم(چوہدری سہیل عزیز)ایڈیشنل آئی جی پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس کی ہدایت پرریفریشر کورس شروع، ایس ایس پی پیٹرولنگ راولپنڈی ریجن اورڈی ایس پی پیٹرولنگ جہلم کاخراج تحسین،ایڈیشنل آئی جی ہائی وے پیٹرول پولیس امجدجاوید سلیمی کی ہدایت پریہ…