جہلم میں فائرنگ کا واقعہ ، 3 افراد ذخمی
جہلم میں فائرنگ کا واقعہ ۔
فائرنگ کی آواز سے شہر بھر میں خوف و ہراس کی فضا پیدا ہو گئی.
تھانہ سٹی کے علاقہ کینٹ چوکی کی حدود نو لکھا اڈا میں خالد لڑ گروپ اور محمدی گروپ میں تصادم
دونوں گروپوں کے درمیان کچھ عرصہ سےرنجش چل رہی تھی۔…