چک اکا میں فائرنگ سے ایک جاں بحق جبکہ دوسرا ساتھی زخمی
جہلم لائیو ( بیورو رپورٹ ) چک اکا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک جاں بحق دوسرا شدید زخمی ، حملہ آور فرار، تفصیلات کے مطابق تحصیل دینہ کے علاقہ چک اکا میں گزشتہ رات دودوستوں32سالہ اکمل اعوان اور20سالہ رضوان عرف رضی بٹ پر مبینہ طور پر…