دینہ کا نوجوان پولیس کی غیر قانونی حراست میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھا
دینہ کا نوجوان پولیس حراست میں جاں بحق،ڈی پی او جہلم کا نوٹس،چوکی انچارج اور محرر گرفتار،
تفصیلات کے مطابق محلہ کوثر آباد دینہ کا رہائشی ولید محمود عرف مانی ولد ظفر محمود انچارج پولیس چوکی کینٹ جہلم سب انسپکٹر نوید افضل کی غیر قانونی…