عقل وشعورکاقاتل؛عشق
بچپن میں سنا کرتے تھے کہ جس کوعشق ہوجائے وہ دنیاومافیہاسے بے خبر ہو کر ایسی کیف ومستی میں ڈوب جاتا ہے کہ اس کا نفس ،انا، غروروتکبراور خواہشات فنا ہوجاتی ہیں۔یہ مستی عاشق کی ہستی کو بھسم کردیتی ہے اور وہ معشوق کی یاد میں ایسا غرق ہوجاتا ہے…