میری نامزدگی ”گریمی” کی تاریخ کا اہم واقعہ ہے، عروج آفتاب
موسیقی کی دنیا کا سب سے بڑا اعزاز ’گریمی ایوارڈز‘ ہے.
اس کے لیے نامزد ہونے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ 36 سالہ عروج آفتاب کا کہنا ہے کہ ان کی نامزدگی سے ’گریمی‘ کی تاریخ کا اہم واقعہ ہے۔
امریکی اخبار کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں عروج آفتاب…