گورنمنٹ الطاف ہائی سکول اور تبلیغ الاسلام سکول میں طلبا کو داخلہ دینے سے صاف انکار
گورنمنٹ الطاف ہائی سکول اور تبلیغ الاسلام سکول کی تعلیم دوستی .
طلبا کو داخلہ دینے سے صاف انکار.
ہمارے پاس نویں کلاس ہی ختم ہو چکی ہے الطاف ہائی سکول کے پرنسپل کا انوکھا موقف .
تبلیغ سکول کے پرنسپل کا بھی فیل طلبا کونئے داخلے دینے سے صاف…