پاکستان اور عالمی امور مری میں شدید برفباری میں پھنس کر 21سیاح لقمہ اجل بن گئے جنوری 8, 2022 0 مری کی تاریخ کے بڑے سانحے کے بعدایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، برفباری میں پھنسے سیاح 20 گھنٹے تک بے یارو مددگار پڑےرہے ،گاڑیاں برف میں دھنس گئيں۔