جہلم کے تعلیمی اداروں میں شجرکاری مہم کا اہتمام
جہلم کے تعلیمی اداروں میں شجر کاری مہم کا اہتمام۔
موسم بہار میں شجر کاری مہم کے تحت گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار ویمن جہلم میں محکمہ جنگلات کے زیراہتمام ایجوکیشن پلانٹیشن ڈے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
اس تقریب میں ممبر صوبائی اسمبلی…