گگڑ خورد کے معروف خاندان کے چشم و چراغ کی شادی خانہ آبادی کی تقریب
جہلم کے نواحی علاقہ موضع گگڑ خورد کے معروف خاندان کے چشم و چراغ کی شادی خانہ آبادی کی تقریب۔
دعوت ولیمہ میں اہم سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ علاقہ بھرسے کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
ولیمہ کی تقریب ضلع میرپور آزاد کشمیر کے نجی ہوٹل…