شادی کا جعلی اجازت نامہ دینے پر سیکرٹری یونین کونسل گرفتار
جہلم لائیو(احسن وحید) محکمہ اینٹی کرپشن کی کاروائی شادی کا جعلی اجازت نامہ دینے والے سیکرٹری کے خلاف مقدمہ درج،
سیکرٹری گرفتار،
تفصیلات کے مطابق یونین کونسل نگیال کے سیکرٹری مہر ضیاء اللہ نے ڈھوک تلکیہ بابا ناصر خان داخلی بڑا گواہ کے…