حلقہ این اے 62کا سیاسی منظر تحریر: محمد امجد بٹ
کہاوت تو سب نے سنی ہو گی کہ سیاست بڑی بے رحم ہوتی ہے اور اسکے سینے میں دل نہیں ہوتا۔
اسکا مشاہدہ تو کم و بیش اکثر لوگوں کو ہاتا رہتا ہے۔جو اقتدار میں آکر طاقتور بنتے اوربے پناہ اختیارات کا مرکزو محور گردانے جاتے ہیں اقتدار سے علیحدگی کے…