سیاسی ارتعاش تحریر: عامر کیانی
بلدیاتی اداروں کی تکمیل کے ساتھ ہی جہلم کی سیاست میں طوفان آ چکا ہے،چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل کے الیکشن نے دونوں بڑی سیاسی جماعتوں(ن لیگ اور پی ٹی آئی)میں اختلافات کو نقطہ ء عروج پر پہنچا دیا، اس الیکشن میں ن لیگی امیدوار حافظ اعجاز جنجوعہ کو…