سام سنگ کا سستا فون مارکیٹ میں آ گیا
معروف کمپنی سام سنگ نے اپنا سستا ترین فون مارکیٹ میں متعارف کرایا ہے۔
5 جی گلیکسی اے 13 نامی فون کو ابتدائی طور پر امریکہ میں پیش کیا گیا ہے۔
گلیکسی اے 13 کے فیچرز کے بارے میں آپ کہہ سکتے ہیں
کہ یہ گلیکسی اے 32 فائیو جی سے مطابقت…