سارہ علی خان کس سے شادی کرنے جا رہی ہیں؟
بالی وڈ کے معروف اداکارسیف علی خان کی ایکٹریس بیٹی سارہ علی خان نے کہا ہے کہ وہ ایسے شخص سے شادی کر سکتی ہیں جو ان کی والدہ کے گھر میں داماد بن کر رہے۔
سارہ علی خان نے ’ٹائمز آف انڈیا‘ کے ساتھ ایک انٹرویو میں اپنی شادی سمیت والدہ کے…