روہتاس اسپیشل ایجوکیشن سینٹرکے زیراہتمام رنگا رنگ فن فئیر کا انعقاد
معذور افراد کے لیے کی گئی عالمی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے
اورعالمی یوم معذوراں کی مناسبت سے گزشتہ روز محکمہ خصوصی تعلیم ضلع جہلم کی سطح پر ایک مقامی گارڈن میں روہتاس روڈ کے مقام پر روہتاس اسپیشل ایجوکیشن سینٹرکے زیراہتمام رنگا…