دیہات صفائی پروگرام بہت اچھا، لیکن فنڈز کے درست استعمال کے بغیر یہ منصوبہ بھی فیل ہو جائے گا،
جہلم لائیو (سروے: محمد امجد بٹ، تصاویر۔ اصغر مرزا) دیہات صفائی پروگرام بہت اچھا،
لیکن فنڈز کے درست استعمال کے بغیر یہ منصوبہ بھی فیل ہو جائے گا ضلعی حکومت سے چیئرمینوں اور کونسلرز تک رقم کی فراہمی کے دوران کمیشن کا راستہ بند نہ ہوا تو…