دیر ینہ دشمنی کا شاخسانہ، مخالفین کی باپ بیٹے پر فائرنگ ، بیٹا جاں بحق
جہلم لائیو (بیورو رپورٹ) دیر ینہ دشمنی کا شاخسانہ،
مخالفین کی باپ بیٹے پر فائرنگ ، بیٹا جاں بحق والدشدید زخمی ،
تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ نوگراں کے مقام پر جہلم شہر کی طرف آتے ہوئے چوٹالہ کے رہائشی محمد اشرف اور اس کے جواں سالہ…