جہلم کے ممتاز استاد، مورخ، نقاد، دانشور اور مترجم پروفیسر سید علی عباس جلالپوری کی داستان حیات
سید علی عباس جلالپوری (پیدائش:19 اکتوبر )1914 پاکستان میں تحریک خرد افروزی کے بانی تھے۔
اُن کا تعلق ننھیال ڈنگہ ضلع گجرات اور ددھیا ل جلالپور شریف ضلع جہلم سے تھا،
سید علی عباس کا تعلق چشتیہ سلسلہ سے نسبت رکھنے والے خانوادہ (پیر سید حیدر…