خودکشی اور خودسوزی تحریر: صحیفہ نگار
ہمارے معاشرے میں خودکشی اور خودسوزی کو عجیب و غریب تناظر میں دیکھا جاتا ہے، جب معاشرہ تباہی کے دہانے پر ہو انصاف اور احساس برائے فروخت ہو تو وہاں آزادی و خودمختاری کا محظ کھوکھلا نعرہ تو گونج سکتا ہے مگر اس کا سکہ زیادہ دیر نہیں چل سکتا .…