جہلم ڈکیتی کی واردات کےچند گھنٹوں میں ملزم گرفتار
جہلم کی تحصیل پنڈدادن خان میں للہ کنڈل روڈ پر ڈکیتی کا ڈراپ سین ،تاجر کا بیٹا ملوث
تفصیلات کے مطابق تحصیل پنڈدادن خان میں للہ کنڈل روڈ پر ہونے والی 25 لاکھ کی مبینہ ڈکیتی کا ڈراپ سین ہوگیا۔
رقم خوردبرد کرنے کیلئے مسلح ڈکیتی کا ڈرامہ…