جہلم میں فنون لطیفہ سے متعلق افراد ضلعی آفیسر برائے اطلاعات سے رابطہ کریں
جہلم لائیو (کلچرل ڈیسک) حکومت پنجا ب کی ہدایات کے مطابق فن اور ثقافت کے فروغ کیلئے ان شعبہ جات سے وابستہ ضلع جہلم سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے ،رجسٹریشن کے بعد متعلقہ ڈو یژن راولپنڈی کے فنکاروں کونقدی انعامات…