موسلادھار بارش کے بعد جہلم شہر پانی میں ڈوب گیا
جہلم میں موسلادھار بارش کے بعد شہر پانی میں ڈوب گیا۔
شہری باہر نکلنے سے قاصر۔
انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی کا عملہ غائب۔
محکمہ موسمیا ت کی جانب سے مزید بارش کا عندیہ۔
تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم میں ہر دور حکومت کے دوران مقامی سیاستدان…