جعل ساز فوج کا نام استعمال کرکے بنک اکاؤنٹس کی تفصیلات لے رہے ہیں،فوجی ترجمان
جہلم لائیو ( محمد امجد بٹ) پاک فوج کے ترجمان نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ بعض جعل ساز خود کو فوجی افسر یا اہلکار بتاکر لوگوں سے فون پر ان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات لے رہے ہیں .
تاہم پاک فوج کا ان سے کوئی تعلق نہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات…