تنویر سپرا کے ’’لفظ کھردرے‘‘ تحریر:ڈاکٹر غافر شہزاد
یہ عجب بات ہے کہ جہلم جیسا چھوٹا شہر کہ جہاں کوئی خاص انڈسٹری نہیں تھی مگر وہاں ایک صنعتی مزدور شاعر پیدا ہو گیا اور اس نے صنعتی معاشرے کے مسائل کے بارے میں تخلیقی سطح پر توانا اور زور دار لہجے میں شاعری کی اور اپنا مجموعہ کلام ’’لفظ…