جہلم میں گیارہ سالہ بچہ تشدد کے بعد قتل،پولیس نے نعش برآمد کر لی
جہلم میں گیارہ سالہ بچے کو تشدد کے بعد گلا دبا کر قتل کردیا گیا۔
نعش میجر اکرم شہید پارک کے قریب جھاڑیوں سے برآمد۔
تفصیلات کے مطابق گھر سے غائب ہونے والے گیارہ سالہ سلمان کو تشدد کے بعد قتل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان بچے…