تحصیل روڈ پر ٹف ٹائل لگانے کا منصوبہ بھی کرپشن کی نذر
جہلم لائیو ( بیورو رپورٹ ) تحصیل روڈ پر ٹف ٹائل لگانے کا منصوبہ بھی کرپشن کی نذر ،
لاکھوں کی ٹف ٹائل ایک ہفتہ میں ہی بیٹھ گئی،
گاڑیاں بل کھانے لگیں،
ڈی سی عبدالستار عیسانی سے تحقیقات کا مطالبہ،
تفصیلات کے مطابق جہلم شہر کی قدیم ترین…