پاکستان کی پارلیمانی سیاست میں تحریک عدم اعتماد کا تاریخی پس منظر
دنیا کی پارلیمانی سیاست میں تحریک عدم اعتماد پہلی دفعہ برطانوی وزیر اعظم سر رابرٹ وال پول(Robert Walpole) کے خلاف 1742ء میں پیش کی گئی،اس کے بعد یہ تحریک پارلیمانی روایت کا حصہ بن گئی.
امریکہ میں بہرحال صدر کو ہٹانے کے لئے تحریک عدم…