موضع بہلولہ میں نکاسی آب کا مسئلہ سنگین ہو گیا
موضع بہلولہ یونین کونسل گھرمالہ میں نکاسی آب کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا،
دیرینہ مسئلہ حل نہ ہونے کی وجہ سے اہل علاقہ شدید مشکلات کا شکار،
تفصیلات کے مطابق جہلم کے نواحی علاقہ موضع بہلولہ میں نکاسی آب کا مسئلہ حل نہ ہونے کی وجہ…